اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

دورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس 4 روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے،اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانتونیوگوتریس کااستقبال کیا۔

اس کے علاوہ انتونیو گوتیرس اسلام آباد میں منعقدہ افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 18 فروری کو لاہور اور گردوارہ کرتار پور صاحب بھی جائیں گے، معزز مہمان تاریخی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کی سیر کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk Newsاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے دو پاکستانی صحافیوں کے لئے تعزیتی ریفرنسمتحدہ عرب امارات کے دو پاکستانی صحافیوں کے لئے تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے کام کرنے والے دو صحافی محمد شاہد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:02