اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز دورے پر سولہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وہ نسٹ کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ یو این امن مشن میں پاکستان کے سفر کی عکاس تصویری نمائش کا افتتاح کریں گے۔
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں مارچ 2013ء اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستوں کی تربیت کیلئے مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مرکزمیں عسکری، پولیس، اور سول حکام کو یو این امن مشن سے متعلق تربیت دی جاتی ہے۔ مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام میں امن مشن سے متعلق مختلف کورسز کرائے جاتے ہیں جبکہ یو این ملٹری آبزرورز، اسٹاف اور پروٹیکشن کورسز اس کے علاوہ ہیں، حال ہی میں خواتین کیلئے ٹیم کورس کا بھی آغازکیا گیا ہے۔
اپنے قیام سے اب تک سینٹر میں 116 امن مشن کورسز میں 1876 اہلکاروں کو تربیت دی جا چکی ہے، جن میں 206 الائیڈ آفیسرز اور 108 خواتین شامل ہیں۔ پاکستان میں مختلف ممالک کے سفیر اور وفود اس سنٹر کا دورہ کرکے یہاں فراہم کی جانی والی تربیت کے معیار کو سراہ چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیااقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہمقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہ UnitedNations Jordan Illegal Israel UN
مزید پڑھ »