اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
پاکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس اسلام آباد میں ہونے والی افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جنرل کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اراکین پارلیمنٹ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس کو دورہ پاکستان کے دوران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے نقطہ نظر سے بھی آگاہ کیا...
خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی فراخدلانہ میزبانی کا اعتراف ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پر 2 روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔یہ کانفرنس اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے اشتراک سے 17 اور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔کانفرنس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سمیت 20 ممالک کے وزرا اور سفیروں سمیت اقوام متحدہ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیااقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلزاقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلز Pakistan USDiplomatAliceWells Inspired PakistaniWomen UNPeacekeepingMission State_SCA StateDept pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »