دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے کام کرنے والے دو صحافی محمد شاہد
کراچی میں ایک حادثہ کے دوران جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرے صحافی عتیق خان راولپنڈی کے قریب ایک حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ محمد شاہد اور عتیق خان کے سانحہ ارتحال پر پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس کی صدارت پی جے ایف کے صدر اشفاق احمد نے کی۔ تعزیتی اجلاس میں سہیل خاور، اشفاق احمد اے آر وائی، خالد محمود گوندل، عارف شاہد، راجہ اسد خالد، راجہ عرفان، سبط عارف، شیخ محمد پرویز،...
قریشی، ملک منیر اعوان، نیاز علی جدون اور راجہ محمد نصیر نے شرکت کی۔ دونوں صحافیوں محمد شاہد اور عتیق خان نے عرصہ دراز تک امارات میں صحافت کی اور پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کی۔ دونوں کے انتقال پر نہ صرف صحافیوں بلکہ دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھی اظہار تعزیت کیا ہے۔پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی کے اجلاس میں مرحومین کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا کی گئی جبکہ لواحقین کے لئے اظہار ہمدردی کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات سے خوش خبری آگئیابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے مزید دو افراد صحت یاب ہوگئے۔اماراتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا جان لیوا کروناوائرس آہستہ آہستہ پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے، تاہم متحدہ عرب امارات میں مہلک وائرس سے متا
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
وہ غیرملکی شہری جن کے لیے متحدہ عرب امارات نے ویزہ شرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے کیا ثابت کرنا پڑے گا؟دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات حکومت نے رہائشی ویزہ کے قانون میں حال ہی میں ایک
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »