فیصل آباد: فائرنگ کے واقعےمیں 2 بھائی جاں بحق Firing Incident Claims Lives Faisalabad OfficialDPRPP DCFaisalabad GOPunjabPK
سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ،دھنولہ کے علاقے میں واقع گھر میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے دو بھائیوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کاشف اور ثاقب کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن کی اسلام آباد میں سیر و تفریحامریکا کے لیجنڈ گلوکار اور پاپ میوزک کے بانی مائیکل جیکسن کے بھیتجے جعفر جیکسن کو پاکستان بھا گیا، وہ بنا خوف و خطر اسلام آباد کی سیر کے لیے نکل پڑے۔جعفر جیکسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ وہ ان دنوں اسلا
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »
مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »