مائیکل جیکسن کے بھتیجے فیصل مسجد پہنچ گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
امریکا کے لیجنڈ گلوکار اور پاپ میوزک کے بانی مائیکل جیکسن کے بھیتجے جعفر جیکسن کو پاکستان بھا گیا، وہ بنا خوف و خطر اسلام آباد کی سیر کے لیے نکل پڑے۔
جعفر جیکسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ وہ ان دنوں اسلام آباد میں ہیں، وہ پانچ روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق جعفر جیکسن نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ بھی کیا اور انہوں نے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن بھی پاکستان میں موجود لیکن وہ کس کی دعوت پر آئے ہیں؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا کے لیجنڈ گلوکار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن 5 دن کے
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »