پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔

اسلام آباد آمد پر ترک صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نور خان ایئربیس پر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے خوش آمدید کہا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی روایتی مہمان نوازی کا ایک مرتبہ پھر مظاہرہ کرتے ہوئے خود گاڑی ڈرائیو کیاس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے ترک صدر رجب طیب اردوان، ان کی اہلیہ امینہ اردوان اور وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کے بنیادی قومی مفاد کے امور پر باہمی تعاون جاری رکھیں گے

ترک صدر نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، گورنرز، آزاد کشمیر کے صدر، وزیراعظم، سپیکر، غیر ملکی سفیروں اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔ترک خاتون اول نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں مہمان خصوصی حیثیت سے خصوصی شرکت کی۔پاکستان اور ترکی کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »

ترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصرترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصر
مزید پڑھ »

ترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصرترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصر
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:04