اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا کے لیجنڈ گلوکار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن 5 دن کے
لیے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔امریکا کے ابھرتے ہوئے گلوکار جعفر جیکسن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے جہاں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بھی دورہ کیا۔نسٹ میں جعفر جیکسن نے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ سے گفتگو کی اور تصویریں بھی کھنچوائیں۔نسٹ کے علاوہ انہوں نے کومسیٹس اسلام آباد کا بھی دورہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جعفر پاکستان میں لی گئی تصویریں شیئر کر رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔”اگر ترک صدر پاکستان میں الیکشن لڑیں تو ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے...
برٹش پاکستانی تاجر اور سی پی آئی سی کے بانی رکن ذیشان شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے جعفر کو لاس اینجلس میں ملاقات کے دوران پاکستان آنے کی دعوت دی تھی جسے انہوں نے ناصرف بخوشی قبول کیاتھا بلکہ چند ہی ہفتوں میں پاکستان آنے کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔انہوں نے یادگار پاکستان میں جعفر کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی۔ذیشان شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے جن میں لاہور اور کراچی شامل ہیں۔گلوکار کے والد جرمین جیکسن نے 1989 میں بحرین کے دورے کے بعد اسلام قبول کر لیا تھا،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »