چینی ٹی وی نے ویڈیو پوسٹ کی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews
سے لڑنے والی ایک نرس نے جراثیموں سے تحفظ دینے والے سوٹ سے بنے عروسی لباس پہن کر اپنے منگیتر سے ویڈیو چیٹ میں پر شادی کرلی۔
ویڈیو میں یہ نرس ووہان کے ہسپتال پر بنے عارضی راستے پر چل کر اپنے منگیتر کی جانب جارہی ہے جس نے جمعرات کو ہونے والی تقریب میں ویڈیو چیٹ کے ذریعے شرکت کی۔دلہن ایک اور نرس کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چلتی ہوئی آئی، جسے 'عارضی دلہا' کی حیثیت دی گئی تھی اور اس نے اصل دلہا کی جانب سے کیے جانے والے عہدوپیمان کو پڑھا۔
تانگ نے کہا کہ اس کے ساتھیوں نے اس تقریب کا انعقاد سرپرائز کے طور پر کیا تاکہ طبی عملے پر وائرس کو شکست دینے کے بڑھتے دباﺅ میں کمی لائی جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »
میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھ »
نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »