نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

کراچی: گذشتہ روز انتقال کرنے جانے والے پی ٹی آئی کے اہم رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی، مرحوم ایک برس سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

انہوں نے قانون کی پریکٹس خالد اسحاق کی ٹیم میں شامل ہو کر کی، جبکہ نیشنل بینک آف پاکستان کی قانونی ٹیم کا بھی حصہ بنے۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ نعیم الحق نوجوان بینکر تھے جنہوں نے اسی کی دہائی میں نیویارک کے یو این پلازہ میں نیشنل بینک کی برانچ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی دوران وہ لندن منتقل ہوگئے جہاں بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکس میں خدمات انجام دیتے رہے۔

اصغر خان نے جب انیس سو چوراسی میں تحریک استقلال بنائی تو نعیم الحق خاص طور پر اس میں شامل ہوئے۔ ملک کیلئے بہت کرنے کا عزم ہی تھا کہ نعیم الحق لندن کو خیر باد کہہ کر وطن واپس لوٹے جہاں انہوں نے لیزنگ کمپنی کی بنیاد رکھی۔ سیاسی جدوجہد کی شروعات ہوئی اور پھر تحریک استقلال کے ٹکٹ پر انیس سو اٹھاسی میں اورنگی ٹاؤن سے کھڑے ہوئے لیکن یہ انتخاب ہار بیٹھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کے تعزیتی پیغاماتنعیم الحق کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کے تعزیتی پیغاماتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق 70 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں، ان کے انتقال پر پی ٹی آئی رہنما اور سیاسی قائدین نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:35