پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے، فواد چودھری کا ٹویٹ

وفاقی وزیر فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے شیروں کی طرح کینسر کی بیماری کا مقابلہ کیا۔ ایک دوست اور بڑے ساتھی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، اللہ تعالیٰ نعیم الحق کی بخشش فرمائے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق عمران خان کے دکھ، سکھ کے ساتھی رہے، نعیم الحق کینسر جیسے موذی مرض کے ہاتھوں شکست...

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے کافی دیرینہ دوست تھے، وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے کے دوران ان کے گھر جا کر عیادت کی تھی۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے انہیں معاون خصوصی برائے سیاسی امور کا عہدہ دیا۔ نعیم الحق کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین میں ہوتا تھا، وہ پاکستان تحریک انصاف میں مختلف عہدوں پر بھی کام کر چکے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘گل مرجان خان کا کہنا تھا کہ لورالائی انتظامیہ کے نزدیک شاید ان کا دوسرا قصور یہ ہوسکتا ہے کہ ان کے ’گھر پر جلسے میں شرکت کے لیے جو مہمان آئے تھے ان کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری ممکن نہیں ہوئی‘
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی ایم جلسہ: لورالائی کے قبائلی رہنما کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخپی ٹی ایم جلسہ: لورالائی کے قبائلی رہنما کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخلورالائی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے لوکل سرٹیفیکیٹ منسوخ کیے جانے پر قبائلی و سیاسی رہنما گل مرجان خان کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد کی وجہ سے ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر، آئی ایس پی آرپاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر، آئی ایس پی آرراولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقوں البدر 4 کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں انعقاد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:04