پی ٹی ایم جلسہ: لورالائی کے قبائلی رہنما کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی ایم جلسہ: لورالائی کے قبائلی رہنما کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پی ٹی ایم کا جلسہ منعقد کروانے پر لورالائی کے قبائلی رہنما گل مرجان خان کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخ

بلوچستان کے مختلف اضلاع یا صوبائی سطح پر ملازمتیں، پیشہ ورانہ تعلیم کی نشستیں، وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے پر ملازمتیں اور دیگر سرکاری مراعات اسی سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ملتی ہیں۔سردار گل مرجان خان لورالائی کے ایک قبائلی اور سیاسی رہنما ہیں۔ ان کا تعلق کاکڑ قبیلے کے ذیلی شاخ کبزئی سے ہے جس سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر لوگ ضلع ژوب میں آباد ہیں۔ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اس کارروائی کے علاوہ تین فروری کو لورالائی میں ایک بڑے جلسے کے انعقاد اور اس میں تقریر کرنے پر بھی مقدمات درج کیے...

ارمان لونی کے رشتہ داروں اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماﺅں نے یہ الزام عائد کیا تھا ان کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی لیکن لورالائی پولیس نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔گل مرجان نے جلسہ عام ممتاز دانشور اور شاعر پروفیسر ارمان لونی کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقد کروایا تھاسردار گل مرجان نے رابطہ کرنے پر بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے کوئی جرم نہیں کیا ہے سوائے اس کے کہ ایک جلسہ عام منعقد کروایا جو کہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔سردار گل مرجان کا کہنا تھا...

سردار گل مرجان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے بتایا کہ ’وہ گھر پر ٹھہرے مہمانوں کو گرفتار کرنے آئے ہیں لیکن میرے پوچھنے پر کہ ان کی گرفتاری کا کوئی وارنٹ ہے انھوں نے کہا کوئی وارنٹ نہیں بس آپ انھیں حوالے کریں۔‘ پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد ملزم کو دفاع کا حق حاصل ہے اور سردار گل مرجان نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس مقابلے میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاکڈیرہ اسماعیل خان: پولیس مقابلے میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان: خیبرپختونخوا میں پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے بگوانی گاؤں میں مکان پر چھاپہ مارا اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:17