پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی
دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق گزشتہ چند دنوں سے بیمار ہیں، انہیں کینسر ہے اور کافی عرصے سے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے والے پی ٹی آئی سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ نعیم الحق کو کراچی کے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی نے نعیم الحق کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آفتاب صدیقی اور شہزاد قریشی کا کہنا ہے کہ قوم پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی صحت کاملہ اور درازی عمر کی دعا کرے۔ کیونکہ نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے بااعتماد ساتھی اور پارٹی کا اثاثہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘گل مرجان خان کا کہنا تھا کہ لورالائی انتظامیہ کے نزدیک شاید ان کا دوسرا قصور یہ ہوسکتا ہے کہ ان کے ’گھر پر جلسے میں شرکت کے لیے جو مہمان آئے تھے ان کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری ممکن نہیں ہوئی‘
مزید پڑھ »
پی ٹی ایم جلسہ: لورالائی کے قبائلی رہنما کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخلورالائی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے لوکل سرٹیفیکیٹ منسوخ کیے جانے پر قبائلی و سیاسی رہنما گل مرجان خان کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد کی وجہ سے ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر، آئی ایس پی آرراولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ’البدر 4‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقوں البدر 4 کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں انعقاد
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »