پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
میں کمنٹری سن سکیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کمنٹیٹرز کے آفیشل پینل اور براڈ کاسٹرز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان اردو میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پی سی بی نے اس بار پی ایس ایل فائیو میں اردو میں کمنٹری کی خوشخبری سناتے ہوئے شائقین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا.
پی سی بی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اردو میں رواں تبصرہ کمنٹیٹرز رمیض راجا، بازید خان، وقار یونس اور عروج ممتاز کریں گے۔ یہ مبصرین ہر اننگز کے دوران پانچ اوورز کے لیے اردو زبان میں تبصرہ کریں گے اس تبدیلی کا مقصد کرکٹ شائقین کو لائیو کوریج کا بہتر تجربہ فراہم کرنا ہے جو مقامی چینلز پر نشر کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچوں کے دوران انگریزی میں کمنٹری کیلئے آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کے سابق کرکٹر ڈرک نینِز، جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ایچ ڈی ایکرمن، انگلینڈ کے سابق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرکلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی
مزید پڑھ »