پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کیلئے پشاورزلمی کے پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض، امام الحق اور شعیب ملک سمیت دیگر کرکٹرز کراچی پہنچ گئے جن کو سیکیورٹی حکام نے ایئرپورٹ سے مقامی ہوٹل پہنچایا۔رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن سے ایونٹ کی تیاریاں شروع کرے گی۔ کراچی میں پہلے سے موجود پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ شروع کر دی جن کا میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کی تیاری کیلئے اسٹیڈیم آئے ہیں اور انہیں پی ایس ایل...
دوسری جانب ملتان سلطانز کے کوچ اینڈی فلاور اور آل راؤنڈر روی بوپارا بھی پاکستان پہنچ گئے جبکہ عمران طاہر آج اور آف اسپنر معین علی 18 فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے پروٹیز پیسر ڈیل اسٹین کا شیڈول ان کی آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شرکت سے مشروط ہو گیا جس کیلئے کرکٹ جنوبی افریقہ کے فیصلے کا انتظار ہے تاہم اس ٹیم کے دیگرغیر ملکی پلیئرز فل سالٹ، لیوک رونکی اور کالن انگرم کی 15 فروری تک پاکستان آمد متوقع ہے اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف افتتاحی میچ کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ 16 فروری سے کراچی میں ڈیرے ڈال کر تیاریاں شروع کردے گا۔
رلی روسو اور ڈیوڈ مالان بھی رواں ہفتے کراچی پہنچ جائیں گے جبکہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی بھی پانچویں ایڈیشن کیلئے ہفتے کی شب سے کراچی پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »
حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، پی ایس ایل میں باؤلنگ کر سکیں گے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »
لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی جیپ مل گئیلاہور: منگل کی رات سے لا پتا ایس ایس پی مفخر عدیل کے زیر استعمال سرکاری جیپ پولیس کو مل گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق منگل کی رات لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے ایس ایس پی مفخر عدیل لا پتا ہو گئے تھے، ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کی سرکاری جیپ ڈی جی 333 جوہ
مزید پڑھ »