اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرک

پاکستان خبریں خبریں

اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی

باقی رہ گئے ہیں جس کی خاص بات تو یہ ہے کہ اس بار لیگ کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جا رہے ہیں۔اب مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاو¿نٹ بنا لیا۔جی ہاں! شائقین کرکٹ اب پی ایس ایل ٹک ٹاک کے آفیشل اکائونٹ پر لیگ کے حوالے سے تمام تر ویڈیوز کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس حوالے سے پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔پاکستان سپر لیگ کی جانب سے ٹوئٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ’ہاں ٹک ٹاک والو! تم...

واضح رہے کہ لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی مقبول ترین ایپ سمجھی جاتی ہے اور اسی کے پیشِ نظر اب پاکستان سپر لیگ نے شائقینِ کرکٹ سے مزید ج±ڑنے کے لیے ٹک ٹاک پر اپنا اکائونٹ بنا لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی میں تقریباً ڈھائی کروڑ صارفین ٹک ٹاک ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمدپی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn Newsپی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:59