سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان سپر لیگ میچز صرف پنجاب اور کراچی میں کرانے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ایس ایل میچز کے شیڈول تبدیل کیے جائے۔ تفصیلات کے مطا

بق کراچی اور بلوچستان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کرانے کیخلاف درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا کہ کوئٹہ گلیڈیٹر اور پشاور زلمی کی ٹیمیں چیمپئن رہی لیکن دونوں شہروں کوپی ایس ایل کےمیچزسےمحروم رکھا گیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں میچز نہ کروانا شائقین کیساتھ زیادتی ہے۔ میچز لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی میں کرانے کا شیڈول آیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ پی سی بی، پشاورزلمی کے مالک، کوئٹہ گلیڈیٹر کے مالک سے جواب طلب کیا جائے۔ کے پی کے اوربلوچستان کے شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھنے سے محروم ہے۔ میچز کا شیڈول تبدیل کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاریسندھ ہائیکورٹ،فیصل واڈاکی نااہلی کیلئے درخواست پر وفاقی وزیر،الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے درخواست پر فیصل واڈا،الیکشن
مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
مزید پڑھ »

کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاکتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاسیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق ہوگئی، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیہون کے گاؤں احمدخان لاشاری میں کتے کے کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا، وزیراعلیٰ سندھ نے وا
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکمسندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکمسندھ ہائی کورٹ ميں نقيب اللہ قتل کيس کے مرکزی ملزم راؤانواراوردیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی پڑھیےIrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ میں 938 افسران نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایاسندھ میں 938 افسران نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایاکراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سندھ حکومت کے افسران کی فہرست سامنے آگئی،فہرست میں 17 سے 20 گریڈ کے افسران شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بی آئی ایس پی سے فائدہ اٹھانے والے افسران کی فہرست اے آروائی نیوز نے حاصل کرلی، 938
مزید پڑھ »

کوئی ایک روڈ ون وے نہ کیاجائے مکمل ٹریفک مینجمنٹ پیکج دیا جائے، وزیراعلیٰ سندھکوئی ایک روڈ ون وے نہ کیاجائے مکمل ٹریفک مینجمنٹ پیکج دیا جائے، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی ایک روڈ ون وے نہ کیاجائے مکمل ٹریفک مینجمنٹ پیکج دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدات ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اہم ہوٹل او
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:51