سندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکم

پاکستان خبریں خبریں

سندھ ہائی کورٹ کا3مارچ کونقیب اللہ کیس کاریکارڈپیش کرنےکاحکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سندھ ہائی کورٹ ميں نقيب اللہ قتل کيس کے مرکزی ملزم راؤانواراوردیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی پڑھیےIrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 18 mins agoسندھ ہائی کورٹ ميں نقيب اللہ قتل کيس کے مرکزی ملزم راؤانواراوردیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیس چالان آچکا ہے، تفتیشی افسر کی تبدیلی کی کیا ضرورت ہے جس پر سرکاری وکيل نے کہا کہ صوبائی حکومت اورتفتیشی افسرڈاکٹر رضوان کے درمیان تنازع چل رہا ہے ۔

جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں نقيب اللہ قيل کيس کی سماعت کے دوران سماعت ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل نے عدالت کو بتایا کہ نئے تفتیشی افسر نے کیس فائل نہیں دی، تیاری کیلئے بھی مہلت دی جائے جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیس کا چالان آچکا اب تفتیشی افسر کی تبدیلی کی کیا ضرورت ہے۔ اس پر سرکاری وکیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت اور تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان کے درمیان تنازع چل رہا ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کی درخواست پرسماعت 3 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے کیس کا ریکارڈ بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیوزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے، عدالت کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »

سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلبسندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:05