کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق ہوگئی، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سیہون کے گاؤں احمدخان لاشاری میں کتے کے کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی جامشورو سے رابطہ کیا۔ ڈی سی جامشورو نے مراد علی شاہ کو معاملے کی بریفنگ دی کہ واقعے کے بعد بچی کے والدین اسے اسپتال نہیں لے گئے جس کے باعث ہلاکت ہوئی، بچی اپنے گاؤں میں ہی جاں بحق ہوئی۔
’’عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ میں کتے کے کاٹنےکی ویکسین موجود ہے، سیہون سمیت کسی اسپتال میں ویکسین کی قلت نہیں، سیہون سمیت اطراف میں کتا مار مہم بھی شروع کردی ہے‘‘۔یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں لاڑکانہ میں کتے کے کاٹے سے شدید زخمی 6سالہ حسنین جان کی بازی ہار گیا تھا، وہ کراچی کے اسپتال این آئی سی ایچ میں زیر علاج تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ انفیکشن بڑھنے کی وجہ سے حسنین صحتیاب نہ ہوسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »
والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ ہٹ گیا، سامان نکالنے کی تیاریاںلاہور: عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد صوبائی حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا سامان نکالنے کی تیاریاں شروع کردیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار کے گھر کے اطراف کنٹینر کو
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے 30 مشکوک افراد زیر حراستکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہزارہ گوٹھ سے 13سالہ بچے کو
مزید پڑھ »