کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے 30 مشکوک افراد زیر حراست

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے 30 مشکوک افراد زیر حراست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہزارہ گوٹھ سے 13سالہ بچے کو

لاپتہ ہوئے 3روز گزر گئے،شاہراہ نورجہاں اور نارتھ ناظم آباد میں آپریشن کے دوران30 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، جبکہ نیو گولیمار میں قائم دھاگوں کے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے موٹر سائیکل، کپڑا اور پلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔شہر قائد میں بچوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا گلستان جوہر میں ہزارہ گوٹھ سے 13 سالہ بچہ تین روز سے لاپتہ ہے، پولیس میں رپورٹ کے باوجود بچے کا تاحال پتہ نہیں لگ سکا۔اہل خانہ کے مطابق 13 سالہ کاشف حسین اتوار کی صبح 10 بجے گھر سے باہر گیا اور پھر...

ضلع وسطیٰ میں پولیس کی جانب سے رینجرز کے ہمراہ شاہراہ نورجہاں کے علاقے نصرت بھٹو کالونی ،نارتھ ناظم آباد ،کھنڈو گوٹھ اور واحد کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے جبکہ دوران آپریشن بائیو میٹرک کی مدد سے مشکوک افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔پولیس کے مطابق نصرت بھٹو کالونی سے 14 جبکہ کھنڈو گوٹھ اور واحد کالونی سے16 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، حراست میں لئے گئے افراد میں 3ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے جبکہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقحکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:19