پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
رہ گئے ہیں ،مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاونٹ بنا لیا۔ شائقین کرکٹ اب ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹک ٹاک کے آفیشل اکاو¿نٹ پر لیگ کے حوالے سے تمام تر ویڈیوز کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس حوالے سے ایچ
بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔پاکستان سپر لیگ کی جانب سے ٹوئٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ہاں ٹک ٹاک والو! تم تیار ہو؟ پی ایس ایل اب آپ کے پسندیدہ ترین پلیٹ فارم پر ہے، ہمارا پیچ دیکھیں اور ہمیں اپنی ویڈیوز میں ٹیگ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »