پی ایس ایل نے وطن واپسی کے بعد جہاں مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں منفی پہلوؤں نے مضطرب بھی کردیا
کامیاب ’پاکستان سپر لیگ‘ کا سفر اپنے پانچویں سیزن میں داخل ہونے کو ہے۔ 2016ء میں متحدہ عرب امارات کی زمین پر جب اس لیگ کا آغاز ہوا تو پاکستانی شائقینِ کرکٹ کی خواہش تھی کہ دیسی لیگ دیس کے میدانوں پر کھیلی جائے، اور اچھی بات یہ ہوئی کہ شائقین کی یہ خواہش مرحلہ وار پوری ہوتی گئی۔
پی ایس ایل نے وطن واپسی کے بعد جہاں مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں اس لیگ سے جُڑے کچھ منفی پہلوؤں نے مضطرب بھی کیا ہے۔ آج ہم ایسے ہی چند منفی پہلوؤں کا اس امید کے ساتھ جائزہ لینے کی کوشش کریں گے کہ مستقبل میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور لیگ سے منسلک دیگر ادارے اور افراد ان منفی پہلوؤں کا سدِباب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔پاکستان میں موجود کرکٹ مداح پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائز کے مالکان، کھلاڑیوں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کے تمام اسپانسرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ایسے وقت میں اس...
بورڈ کو چاہیے کہ کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے اس کی پائیداری کا جائزہ لے لیا جائے، تاکہ اس پر عملدرآمد کروانا کسی بھی طور پر مشکل ثابت نہ ہو، کیونکہ کوئی فیصلہ نہ کرنا اتنا بُرا یا نقصاندہ نہیں ہوتا جتنا یہ کہ فیصلہ کرنے کے بعد اس پر عمل نہ کروایا جاسکے۔ ایک اور اہم پہلو یہ کہ شائقین کو میدان تک لانے کے لیے دستیاب شٹلز کی تعداد بھی کم تھی اور کرکٹ مداحوں کو ایک شٹل کے جانے بعد دوسری شٹل کے آنے کا کافی دیر تک انتظار کرنا پڑتا تھا۔ امید ہے کہ اس بار مقامی اور لیگ انتظامیہ اس حوالے سے کارکردگی کو بہتر کریں گی۔پاکستان میں ایک زمانہ وہ بھی تھا جب میچ دیکھنے کے لیے میدان میں جانا کسی تفریح سے کم نہیں ہوتا تھا، لوگ گھر سے مختلف پکوان پکوا کر لاتے تھے۔ قیمہ اور پراٹھا ایسے موقعوں کے لیے ایک بہترین آپشن ہوتا تھا۔ لیکن آج سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے باعث...
ان میچوں کی براہِ راست نشریات کے دوران ٹیلی ویژن چینلز پر اشتہارات کی بہتات ناظرین کے لیے شدید الجھن کا باعث بنتی ہے۔ جب کوئی کھلاڑی آؤٹ ہوتا ہے تو ناظرین آؤٹ ہونے والے اور آؤٹ کرنے والے کھلاڑی دونوں کا ردِعمل دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اس موقع پر اتنی تیزی سے اشتہار آجاتا ہے کہ سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کا بے چینی سے انتظار ہے، ڈیرن سیمی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کے پاکستانی پلیئرز کی کراچی آمد
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »
لاپتہ ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں نیا موڑ | Abb Takk News
مزید پڑھ »