نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو

پاکستان خبریں خبریں

نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کی۔انہوں نے میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن صرف اشارہ کرے، وزیراعظم بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

اسی پروگرام میں نعیم الحق نے اپنی بیماری کے حوالے سے بھی گفتگو کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کے مرض کا علاج کروارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کے تعزیتی پیغاماتنعیم الحق کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کے تعزیتی پیغاماتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق 70 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں، ان کے انتقال پر پی ٹی آئی رہنما اور سیاسی قائدین نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn Newsتحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:30