نعیم الحق کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے NaeemulHaq PTI death DawnNews
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔نعیم الحق کافی عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔
پی ٹی آئی سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ نعیم الحق کی نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز عصر، مسجد عائشہ خیابان اتحاد میں ادا کی جائے گی۔وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے بانی رہنما کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'دیرینہ دوست نعیم الحق کے انتقال پر غمزدہ ہوں، وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے تھے اور 23 سال کی جدوجہد میں میرے ساتھ کھڑے رہے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ 'نعیم الحق نے تحریک انصاف کی کامیابی کے لیے انتھک محنت کی اور پارٹی کے منشور اور وژن کے لیے کام کیا۔'پی ٹی آئی رہنما اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'نعیم الحق نے شیر کی طرح بہادری سے کینسر کا مقابلہ کیا۔'گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'مرحوم نعیم...
ان کا کہنا تھا کہ 'میرا ان سے 28 سال کا ساتھ تھا، اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔' واضح رہے کہ نعیم الحق تحریک انصاف کے بانی ارکان میں شامل تھے، وہ پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے رواں ماہ کے اوائل میں کراچی کے دورے کے دوران نعیم الحق کی عیادت بھی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پا گئے، خالد مقبول صدیقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے بلین ٹری پروگرام کے اہداف کسی حد تک حاصل کر لیے گئے ہیں تاہم . . ...'تحریک انصاف کے بلین ٹری پروگرام کے اہداف کسی حد تک حاصل کر لیے گئے ہیں تاہم . . . ' ایسا انکشاف کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابلہ کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغاماتتحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابلہ کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغامات PTI PTIFrance TabdeliPanel UncontestedVictory Elections PTIofficial PTIFranse Dr_FirdousPTI pid_gov AteeqSahibzada
مزید پڑھ »
تحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابل کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغاماتتحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابل کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغامات PTI PTIFrance TabdeliPanel UncontestedVictory Elections PTIofficial PTIFranse Dr_FirdousPTI pid_gov AteeqSahibzada
مزید پڑھ »
” ق لیگ اور پی ٹی آئی کا یہ تحریری معاہدہ بڑی غلطی تھی“ تحریک انصاف کے رہنما نے اعتراف کرلیا، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت اورق لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ
مزید پڑھ »