'تحریک انصاف کے بلین ٹری پروگرام کے اہداف کسی حد تک حاصل کر لیے گئے ہیں تاہم . . . ' ایسا انکشاف کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کے بلین ٹری پروگرام کے اہداف کسی حد تک حاصل کر لیے گئے ہیں تاہم، پروجیکٹ دستاویز میں جس ”گرین ریولیوشن“ کا وعدہ کیا گیا تھا وہ خام خیالی ثابت ہوا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی نے لکھا کہ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کی گئی اپنی تازہ ترین رپورٹ میں آڈیٹر جنرل نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ پروجیکٹ کی منصوبہ بندی میں نقائص تھے، اس کے اخراجات اور تکمیل کا وقت تبدیل ہوتا رہا، محکمہ جاتی نرسریوں سے اضافہ ریٹ ملنے کی وجہ سے قومی خزانے کو بھاری نقصانات ہوئے۔منصوبے پر عملدرآمد کے...
نجی افراد کو غیر شفاف انداز سے نرسریوں کی الاٹمنٹ، محکمہ جاتی نرسریوں میں تخمی پودوں کے اضافی نرخ، جنگلات اگانے کیلئے مختص زمین کیلئے نرخوں کی عدم ادائیگی، غیر مصدقہ بیجوں کی خریداری اور نگرانی و حفاظتی سروسز کیلئے کی گئی اضافی ادائیگیاں وہ معاملہ ہے جس کی وجہ سے پروجیکٹ پر مالی لحاظ سے براہِ راست اثرات مرتب ہوئے۔پروجیکٹ پر عملدرآمد کے معاملے میں جو طریقہ کار اختیار کیا گیا اس سے مثبت نتائج کے حصول کا عمل سنگین مسائل کا شکار رہا۔ پروجیکٹ کی فنانسنگ بے ترتیب رہی جس سے پروجیکٹ کی تکمیل کے وقت پر...
کئی فاریسٹ ڈویڑنوں نے نگرانی اور حفاظت کی خدمات کی فراہمی کیلئے پی سی ون میں وضع کردہ رقوم کے مقابلے میں بھاری رقوم وصول کیں۔کسی تصدیق کے بغیر ہی پروجیکٹ کیلئے بیج خریدے گئے۔ پروجیکٹ کی پی سی ون میں ان وسائل کی خریداری کیلئے صرف سطحی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ فاریسٹ فیلڈ اسٹاف کو اپنے حال پر چھوڑ دیا گیا اور انہیں کوئی واضح ہدایات یا رہنمائی فراہم نہیں کی گئی کہ ان سے پروجیکٹ پر عملدرآمد کے معاملے میں کوئی فوائد حاصل کیے جا سکیں۔” ق لیگ اور پی ٹی آئی کا یہ تحریری معاہدہ بڑی غلطی تھی“ تحریک...
یہ سب خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے ہوا جس کیلئے پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ سے جواب طلب کرنا چاہئے۔ سیکریٹری ماحولیات کی زیر قیادت پروجیکٹ کی قائمہ کمیٹی کو بااختیار بنا کر پی سی ون کی شقوں کو تبدیل کرکے پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ نے اختیارات اور ذمہ داری پروجیکٹ پر عمل کرنے والی ایجنسی پر ڈال دی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پروجیکٹ کی مستقل نگرانی ہو پائی اور نہ ہی پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ کے سامان کی پڑتال ہو پائی۔
میں یہ قدم تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ یوکلپٹس پانی کے ذخائر پر شدید منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اگرچہ یہ پودا لگا کر شجرکاری کے مقاصد تو حاصل کر لیے گئے لیکن شجرکاری کا معیار انتہائی خراب ہے اور اس کے طویل مدت اثرات ماحولیاتی لحاظ سے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ کے آڈٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منصوبہ بندی میں نقائص تھے۔ نتیجتاً پروجیکٹ کی تکمیل کا وقت تبدیل ہوتا رہا، اخراجات بڑھتے رہے۔ پہلے مرحلے کی پی سی ون کے مطابق، منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہونا تھا۔احتساب کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پا گئے، خالد مقبول صدیقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
تحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابل کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغاماتتحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابل کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغامات PTI PTIFrance TabdeliPanel UncontestedVictory Elections PTIofficial PTIFranse Dr_FirdousPTI pid_gov AteeqSahibzada
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »