تحریک انصاف فرانس کے تبدیلی پینل کی بلا مقابل کامیابی ، نو منتخب عہدیداروں کو یورپ بھر سے مبارکباد کے پیغامات PTI PTIFrance TabdeliPanel UncontestedVictory Elections PTIofficial PTIFranse Dr_FirdousPTI pid_gov AteeqSahibzada
پینل بلامقابلہ جیت گیا۔۔پی ٹی آئی الیکشن کمیشن برائے اوورسیز چیپٹرز نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق ملک عابد حسین تحریک انصاف فرانس چیپٹر کے صدر، شیخ نعمت اللہ سینئر نائب صدر، چوہدری محمد اعجاز جٹ جنرل سیکرٹری اور ماجد علی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس چیپٹر یورپ میں تحریک انصاف کا اہم چیپٹر سمجھا جاتا ہے۔ ماضی میں انٹرا پارٹی الیکشن تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان گروپنگ کا باعث بنتے رہے ہیں لیکن اب...
بار تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنماوں نے گروپنگ اور اختلافات کو ختم کرتے ہوئے الیکشن میں ایک مشترکہ پینل دیا تھا جو بلامقابلہ منتخب ہو گیا ہے۔ نو منتخب عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ہم ان شاء اللہ فرانس میں پارٹی کی مضبوطی کے لئے مل جل کر کام کریں گے اور ہماری کوشش ہوگی کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حکومتی ایوانوں تک پہنچائیں اور ان کو حل کروائیں۔ فرانس اور یورپ بھر سے تحریک انصاف ممبران نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پا گئے، خالد مقبول صدیقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »