لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت

پاکستان خبریں خبریں

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO

لندن فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہونے کو ہے تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر فیشن کے مداح ڈیزائنرز ماسک پہن کر ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی فیشن ویک میں ماسک بھی ایک ایکسیسری کا روپ لے لیں گے۔

برٹش فیشن کونسل کی سربراہ کا کہنا ہے کہ وائرس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چینی ڈیزائنرز بھی ایونٹ میں شریک ہیں اور اپنے ملبوسات کی نمائش کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو یارک فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہےنیو یارک فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہےنیو یارک فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہے NewYork FashionWeek2020 Trends Winter Autumn
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

نوازشریف کی والدہ بیمار بیٹے کی تیمارداری کیلئے لندن روانہنوازشریف کی والدہ بیمار بیٹے کی تیمارداری کیلئے لندن روانہلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ لندن روانہ ہوگئیں، جہاں وہ اپنے بیٹے کی عیادت کریں گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے نواز شریف کےدل کااہم پروسیجرپلان کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ بیماربیٹےکی تیمارداری کی لندن روان
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے لندن پلان کی خبروں سے لاعلمی کا اظہار کر دیا | Abb Takk Newsبلاول بھٹو نے لندن پلان کی خبروں سے لاعلمی کا اظہار کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور RamzanSugarMillsCase Bail NawazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:37:32