لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
احتساب عدالت میں جمع کرادیں۔احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف کی صحت سے متعلق ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی میڈیکل رپورٹس جمع کرائی گئیں۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ نواز شریف کی طبیعت تاحال نا ساز ہے، ان کا علاج معالجہ جاری ہے اور وہ صحت یاب ہوتے ہی ٹرائل کا سامنا
کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ایک کلینکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں اور ان کے فروری کے آخری ہفتے میں مختلف چیک اپ ہونے ہیں لہذا وہ زیر علاج ہونے کے باعث پاکستان کا سفر نہیں کر سکتے۔دلائل سننے کے بعد عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
چوہدری نثار کی لندن میں موجودگی سے افواہوں کا بازار گرم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »