صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس

مامون رشید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ گنے کی کمی نہیں ہے، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،وفاق کے وکیل چینی برآمد پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن پیش کریں۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مامون رشیدنے درخواست پر سماعت کی، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ وفاق کے وکیل چینی برآمد پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن پیش کریں،اب تووفاقی حکومت نے بھی اس ایشو کا نوٹس لے لیا ہے ۔ وکیل شوگرملزنے موقف اختیار کیا کہ گنے کی کمی ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ گنے کی کمی نہیں ہے، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،وکیل شوگر ملز نے کہا کہ پاکستان میں وافر مقدار میں چینی موجود ہے ۔لاہورہائیکورٹ نے چینی بحران کے خلاف سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتشہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکےنیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکےنیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے Netherlands LetterBombs Explosion PostOffices NoInjures Amsterdam Police Investigation
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 09:08:16