چوہدری نثار کی لندن میں موجودگی سے افواہوں کا بازار گرم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری نثار کی لندن میں موجودگی سے افواہوں کا بازار گرم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

(ن) لیگ میں 34 سالہ رفاقت رکھنے والے چوہدری نثار کا بڑا اقدام

لندن: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برطانیہ کے 2 ہفتے کے دورے پر لندن پہنچے ہیں جس میں وہ اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف کے بھی لندن میں موجود ہونے کی وجہ سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ پارٹی قائدین سے اہم ملاقات کریں گے۔کے مطابق دورے سے قبل مقامی میڈیا کی رپوٹس میں کہا جارہا تھا کہ مسلم لیگ کے سابق رکن شریف برادران سے اہم ملاقاتیں کریں گے جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی بلکہ خبریں یہ بھی تھیں کہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے دونوں فریقین کے درمیان...

خیال رہے کہ چوہدری نثار نے 34 سالہ رفاقت کے بعد مسلم لیگ سے اپنی راہیں جدا کرلی تھیں، پارٹی سے رخصت ہونے سے پہلے انہوں نے کھلے عام شریف برادران کے فیصلوں پر ناراضی کا اظہار کیا تھا جبکہ ان کی خاموشی کو بہت سے افراد پارٹی چھوڑنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے سے تعبیر کررہے تھے، آخری مرتبہ وہ بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کے وقت دیکھے گئے تھے۔

اس کے علاوہ انہوں نے مسلم لیگ کے ’خاندانی جماعت‘ بننے پر بھی تنقید کی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا کہ میں کبھی پارٹی چھوڑنا نہیں چاہتا تھا لیکن اب پارٹی میں رہنا مشکل ہے۔ چوہدری نثار کے دورہ لندن کی افواہوں کے درمیان سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس پی آر کے سابق ڈائریکٹر جنرل آصف غفور کی لندن میں موجودگی کی ایک ویڈیو کلپ پر بھی مختلف تبصرے کیے جارہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری نثار لندن پہنچ گئےچوہدری نثار لندن پہنچ گئےلندن: مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار برطانوی دارالحکومت پہنچ گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ’اپنے علاج معالجے کے لیے لندن آیا ہوں، شہبا
مزید پڑھ »

فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردوفضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہفواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلفواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلاسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چویدری کی وزیر پارلیمانی امور
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں حكومت اپنی مدت پوری كرے، چوہدری شجاعت حسین - ایکسپریس اردوچاہتے ہیں حكومت اپنی مدت پوری كرے، چوہدری شجاعت حسین - ایکسپریس اردومجھے پوری امید ہے كہ انشاءاللہ بہت جلد پاكستان معاشی بحران سے نكل آئے گا، صر مسلم لیگ (ق)
مزید پڑھ »

اس وقت مجھے تیمار داری کی ضرورت ہے،چودھری نثار نے نوازشریف سے ملاقات کا امکان مستردکردیااس وقت مجھے تیمار داری کی ضرورت ہے،چودھری نثار نے نوازشریف سے ملاقات کا امکان مستردکردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملنے کے بارے میں قریبی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:30:54