لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملنے کے بارے میں قریبی
دوستوں کا مشورہ نواز شریف نے مسترد کردیا۔ چوہدری نثار نے بھی واضح کر دیا کہ شریف برادران سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔نواز شریف کی تیمارداری کے پوچھے گئے سوال پر سینئر سیاستدان نے کہا کہ اس وقت مجھے تیمار داری کی ضرورت ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ میں لندن علاج کےلئے آیا ہوں کوئی سیاسی مقاصد کیلئے نہیں۔ اس وقت جو سیاسی تھیٹر لگا ہے اس پر بات کرنا بے معنی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کون آرہا ہے کون جارہا ہے اس پر بات کرنا ضروری نہیں، ملک میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی...
سینئر سیاستدان چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مسائل کا حل اسی وقت نکلے گا جب تمام سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر بات کریں گی۔ان کاکہناتھا کہ ملک سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہے جس سے ملک کو نکالنے کی ضرورت ہے اس وقت جو سیاسی تھیٹر لگا ہوا ہے اس پر بحث بے معنی ہے۔انہوں نے کہا کہ سب لوگوں کو پاکستان کے مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ اس وقت پاکستان تاریخ کے گھمبیر ترین مسائل کا شکار ہے۔ اس وقت کون آتا ہے کون جاتا ہے سب غیر متعلقہ بات ہے۔چوہدری نثار نے کہا کہ کون وزیراعظم بن رہا ہے اور کون وزیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
ہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’ایرانی حملے سے 100 سے زیادہ امریکی فوجی متاثر ہوئے‘امریکی محکمہِ دفاع کے مطابق آٹھ جنوری کو عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے کے بعد شدید دماغی چوٹوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد 109 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »