فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال سمیت

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے میں یقین دہانیوں کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، مولانا فضل الرحمان کے اعتراف کی روشنی میں مکمل انکوائری ہونی چاہیئے جب کہ مولانا کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ درج کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلفواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلاسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چویدری کی وزیر پارلیمانی امور
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاسچینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:23