مزید پڑھئے:
پاكستان مسلم لیگ كے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں حكومت اپنی مدت پوری كرے۔
چوہدری شجاعت حسین عمرہ كی ادائیگی كے بعد روضہ رسول پر حاضری كے لئے مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے ملک كی سلامتی اور كشمیریوں كیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ صحافی كی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال كا جواب دیتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے كہا كہ ہم عمران خان كی حكومت كے اتحادی ہیں اور چاہتے ہیں كہ حكومت اپنی مدت پوری كرے، اس لیے پاكستان اور عمران خان كی حكومت كے ئے خصوصی طور پر دعا كی ہے۔
ایک سوال پر چوہدری شجاعت حسین نے كہا كہ عمران خان كو كیا مشورہ دینا ہے یہ پاكستان واپس جا كر انہیں بتاؤں گا۔ انہوں نے كہا كہ پاكستان بڑا خوبصورت اور امن و بھائی چارے كے كلچر كو فروغ دینے والا ملک ہے، مجھے پوری امید ہے كہ انشاءاللہ بہت جلد پاكستان معاشی بحران سے نكل آئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسینعمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسین PMImranKhan PTIGovernment PMLQ ChShujaatHussain Pakistan PElahiofficial MoonisElahi6 PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
عمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسینعمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسین PMImranKhan PTIGovernment PMLQ ChShujaatHussain Pakistan PElahiofficial MoonisElahi6 PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
دیکھتا ہوں آئندہ بلاول کیسے پارلیمنٹ میں غیر مہذب بات کرتے ہیں، مراد سعید - ایکسپریس اردواحتساب ہو تو بلاول بھٹو زرداری کو اپنی آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنا پڑے گی، مراد سعید
مزید پڑھ »
وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتا ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »