عمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسین

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

عمران خان کے اتحادی ہیں، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔ چودھری شجاعت حسین PMImranKhan PTIGovernment PMLQ ChShujaatHussain Pakistan PElahiofficial MoonisElahi6 PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI

روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ملک کی سلامتی اور کشمیریوں کیلئے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر صدر مسلم لیگ سعودی عرب چودھری اظہر وڑائچ اور چودھری ممتاز بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم عمران خان کی حکومت کے اتحادی ہیں اور چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پانچ

سال پوری کرے، اس لیے پاکستان اور عمران خان کی حکومت کیلئے خصوصی طور پر دعا کی ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کیا مشورہ دینا ہے یہ پاکستان واپس جا کر انہیں بتاؤں گا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان بڑا خوبصورت اور امن و بھائی چارے کے کلچر کو فروغ دینے والا ملک ہے، مجھے پوری امید ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد پاکستان معاشی بحران سے نکل آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شجاعت کی عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضریچودھری شجاعت کی عمرہ ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

چودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگےچودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 06:45:18