چودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگے

پاکستان خبریں خبریں

چودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چودھری نثار طبی معائنے کے لیے آج برطانیہ جائینگے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: سینیئر سیاستدان چودھری نثار آج برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے، ایک ہفتہ قیام کے بعد وطن واپسی کریں گے

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں ، رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی لندن میں ذاتی مصروفیات ہیں جس میں خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہونگے۔ لندن موجودگی کے دوران ان کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی کوشش کی جائے گی جس کیلئے شہباز شریف اور اسحاق ڈار راہ ہموار کر رہے ہیں۔

اسحاق ڈار، چودھری نثار کو مشورہ دیں گے کہ وہ نوازشریف کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر جائیں اور بیگم کلثوم کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کریں، چودھری نثار اگر اس پر راضی ہوگئے تو برف پگھلنا شروع ہو جائیگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیچوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیاسلام آباد (آئی این پی ) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

اقتدار کی باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقبل نہیں: گورنر پنجاب چودھری سروراقتدار کی باریاں لینے والوں کا اب کوئی مستقبل نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور
مزید پڑھ »

چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعچوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »

چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعچوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »

چوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیچوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیاسلام آباد (آئی این پی ) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-06 03:06:56