نوازشریف کی والدہ بیمار بیٹے کی تیماداری کیلئےلندن روانہ ARYNewsUrdu
لاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ لندن روانہ ہوگئیں، جہاں وہ اپنے بیٹے کی عیادت کریں گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے نواز شریف کےدل کااہم پروسیجرپلان کیاگیاہے۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگم شمیم کی لندن روانگی نوازشریف کو دل کی تکلیف کے تناظر میں ہے، بیگم شمیم شریف نوازشریف کےعلاج کے دوران لندن میں ان کے پاس رہنا چاہتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو فوری علاج شروع کرنےکیلئےبیگم شمیم راضی کریں گی ، نوازشریف نےمریم کی عدم موجودگی پردل کاپروسیجرشروع کرنے سے انکار کیا تھا۔گذشتہ روز سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آئی تھی ، رپورٹ میں تجویز دی گئی تھی کہ انجیو گرافی جلد از جلد کرائی جائے، اگر نواز شریف کی کورونری انجیو گرافی نہ کرائی گئی تو جان کو خطرہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظور کر لی ،تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز
مزید پڑھ »
نوازشریف کی انجیوگرافی نہ کرائی تو صحت کوخطرہ ہوسکتا ہے:نئی میڈیکل رپورٹلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں جمع کروائی گئی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ یہ میڈیکل رپورٹ دو صفحات پر مشتمل ہے۔ رپورٹ میں نوازشریف کی انجیو گرافی جلد از جلد کروانے کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »