لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس دورا ن وکیل امجد پرویز نے نوازشریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس جمع کروائیں اور دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت تاحال ناساز ہے اور علاج معالجہ جاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف صحت یاب
ہوتے ہی ٹرائل کا سامنا کریں گے ،نوازشریف کی صحت سے متعلق ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی رپورٹ جمع کروائی ہیں ، نوازشریف ایک کلینیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں ، فروری کے آخری ہفتے میں نوازشریف کے مختلف چیک اپ ہونے ہیں ، نوازشریف زیر علاج ہونے کے باعث پاکستان کا سفر نہیں کر سکتے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کاتمام غیرفعال احتساب عدالتیں 2 ہفتے میں فعال کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے تمام غیرفعال احتساب عدالتیں 2 ہفتے میں
مزید پڑھ »
احتساب بلا امتیاز ہوگا تو کسی بھی بےگناہ کوسزا نہیں ہوگی،ندیم افضل چناسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ احتساب بلا امتیاز ہوگا تو کسی بھی بےگناہ کوسزا نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ تحقیقات میں عدل
مزید پڑھ »
اپوزیشن کامشن احتساب کو بریک لگوانا ہے جو نہیں لگے گی،گورنر پنجاب'مارچ میں کچھ ہونےکی آس لگانےوالی اپوزیشن خود کو تسلی دے رہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کردیا جائے، عدالتاسلام آباد: سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں مکمل آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی
مزید پڑھ »