Read more: Pakistan Karachi PTI SupremeCourt CPEC CJP KCR AsadUmer SheikhRashid GulzarAhmed ML1 Newsonepk
سپریم کورٹ پاکستان میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب آپ کی رپورٹ جمع ہو گئی ہے رپورٹ میں سب کچھ ہے سوائے سرکلر ریلوے کی تکمیل کے وقت کے۔
شیخ رشید نے کہا کہ رات کو بھی آپریشن کیا ہے سرکلر ریلوے میں بہت مزاحمت سامنے آئی ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ لاہور یا کراچی میں 5 ریلوے کی پراپرٹیز بیچ دیں تو کام ہوسکتے ہیں۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ بزنس پلان پرعمل کیسے اور کب ہوگا۔ جس پر شیخ رشید نے کہا کہ 5 سال میں ایم ایل ون مکمل ہوجائے گا اور کراچی سرکلر ریلوے کے لیے گزشتہ رات عمارتیں گرائیں ہیں۔ سندھ حکومت بھی تعاون کررہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں کراچی
مزید پڑھ »