ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں کراچی

سرکلر ریلوے پر آپریشنل سرگرمیاں شروع کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے حکم دیاکہ 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میںریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمرعدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا ،بزنس پلان میں یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا،شیخ رشید نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ جو کام 70 سال میں نہیں ہواوہ 12 دن میں...

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ کراچی کی ایک پراپرٹی ساراکام کرسکتی ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایم ایل ون لمبی کہانی ہے،شیخ رشید نے کہاکہ 14 سال بعد ایم ایل ون کا ٹینڈر ہورہا ہے،چیف جسٹس نے شیخ رشیدسے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے شکر گزارہیں پوری قوم آپ کی شکرگزارہے،یہ کام نہ میری ذات کیلئے ہے اورنہ آپ کی ذات کیلئے ہے ۔سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے پر آپریشنل سرگرمیاں شروع کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے حکم دیاکہ 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کردیا جائے گا۔وفاقی وزیر اسد...

چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کراچی سرکلر ریلوے سندھ حکومت کوکیوں دے رہے ہیں ؟۔کراچی سرکلر کاحال بھی کراچی ٹرانسپورٹ جیسا ہو جائے گا،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کسی زمانے میں کراچی میں ٹرام چلا کرتی تھی کراچی سرکلر کو سی پیک میں کیوں ڈال دیا؟،وفاقی وزیر اسد عمر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے کراچی سرکلر کو سی پیک میں ڈال دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چین سے توسرکلر ریلوے کیلئے بہت مہنگاقرضہ ملے گا ۔چیف جسٹس نے شیخ رشید سے کہا کہ کراچی سرکلر کافیتہ کب کاٹ رہے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعریلوے خسارہ کیس: پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکمخواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیا”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیااسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:41