اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے تمام غیرفعال احتساب عدالتیں 2 ہفتے میں
فعال کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ احتساب عدالت میں ججز تعیناتی کیلئے دو ہفتے کا وقت دیتے ہیں،دو ہفتے میں ججزتعینات نہ ہوئے تو کچھ اورہی کرناپڑے گا۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہاکہ کسی تفتیش افسر کادفاع نہیں کروں گا ،پولیس اورایف آئی اے سے تفتیشی افسران مانگ رہے ہیں ،برطانیہ کی تحقیقاتی ایجنسی سے بھی تفتیشی افسران کی تربیت کروائیں گے ۔ چیف جسٹس پاکستا ن نے کہاکہ نیب عدالتوں میں سب اپنے بندے لگواناچاہتے ہیں ،حکومت اورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ میں ججز کے ناموں پر اتفاق نہ ہونا عجیب ہے ۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کاایم ایل1،سرکلرریلوےمکمل فعال کرنےکاحکمسپريم کورٹ کاایم ایل 1 منصوبہ 2 سال،سرکلرریلوے3ماہ میں مکمل فعال کرنےکاحکم پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
”سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے کا حال ۔۔“ شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے باہر آ کر بیان جاری کر دیااسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکم Karachi SupremeCourt Pakistan KarachiCircularRailway PTIGovernment SindhGovt ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MuradAliShahPPP Dr_FirdousPTI PTIofficial Asad_Umar
مزید پڑھ »