'مارچ میں کچھ ہونےکی آس لگانےوالی اپوزیشن خود کو تسلی دے رہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ملکی حالات اتحاد اور یکجہتی کا تقاضہ کر رہے ہیں کہ اپوزیشن بھی اپنا کردار ادا کرے،2023تک کئی مارچ کے مہینے آئیں گے مگر وزیر اعظم عمران خان ہی ہوں گے۔
لاہور سے جاری ایک بیان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کامشن احتساب کو بریک لگوانا ہے جو نہیں لگے گی،مارچ میں کچھ ہونےکی آس لگانےوالی اپوزیشن بس خود کو تسلی دے رہی ہے ۔مہنگائی کے خاتمے کےلیے حکومتی اقدامات کی وزیر اعظم عمران خان خود نگرانی کر رہے ہیں۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ معیشت کی مضبوطی کا اعتراف ورلڈ بینک سمیت بین الاقوامی مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں،ملک میں دہشت گردی کے خاتمے سے ‘ داخلی استحکام اور معیشت میں بہتری آئی ہے۔
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ ترکی اور پاکستانی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،طیب اردوان کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک میں تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں،سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت مدت پورے کرے گی:وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں،سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت مدت پورے کرے گی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovt Opposition pid_gov pmln_org CMPunjabPK GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں،سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت مدت پورے کرے گی:وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں،سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت مدت پورے کرے گی:وزیراعلیٰ پنجاب GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
نیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزيشن ليڈرپراربوں روپےکی کرپشن کےالزامات ہيں، يہ الزامات ہمارے لگائے ہوئے نہيں ہيں، يہ الزامات ن ليگ اور پيپلزپارٹی کے ايک دوسرے پر لگائے ہوئے ہيں، نیب پر حکومت کااختیارنہیں ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
عام آدمی پارٹی دلی سے باہر بھی قسمت آزمائے گی؟دلی کو تیسری بار فتح کرنے کے بعد یہ سوال ہونے لگا ہے کہ کیا اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی انڈیا کی دیگر ریاستوں میں بھی اپنی قسمت آزمائے گی۔
مزید پڑھ »
بلاول سمیت قانون سےکوئی بالاترنہیں، شہزاداکبرمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے منی لانڈرنگ کی رقم سے جائيداديں بنائيں، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی طرف سے ڈھیل دی جاتی ہے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری کو نیب کی طرف سے ڈھیل دی جاتی ہے، شہزاد اکبر -
مزید پڑھ »