DelhiElectionResults: کیا عام آدمی پارٹی دلی سے باہر بھی سیاست کرے گی
اس کے بعد دلی کے اسمبلی انتخابات میں آپ پارٹی نے کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو صاف کر دیا تھا۔ دلی کی 70 سیٹوں پر انہوں نے 67 سیٹوں پر فتح حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔
پنجاب میں شکست کے بعد کیجریوال نے 2019 کے عام انتخابات میں قومی سطح پر آگے بڑھنے کی ایک بار پھر کوشش کی لیکن نتیجہ وہی نکلا۔ آسام میں این آر سی کا نفاذ ہو یا پورے ملک میں شہریت کے متنازعہ قانون سی اے اے کی مخالفت میں ہونے والے مظاہروں پر اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی نے بہت ’محتاط ردعمل‘ کا مظاہرہ کیا ہے۔
پردیپ سنگھ اس بارے میں کہتے ہیں ’اروند کیجریوال اور مایاوتی دونوں کے بارے میں ایک بات عام ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ پارٹی میں ’مجھ سے زیادہ بڑا اور مقبول نہ ہو‘۔ یہ بات دوسری ریاستوں میں ان کے حق میں نہیں ہوگی کیونکہ ہوسکتا ہے کہ وہاں کوئی علاقائی لیڈر اتنا مقبول اور اثر و رسوخ والا ہو جو ان کی چمک کم کر دے۔‘اروند کیجریوال کے ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ وہی کرتے ہیں جو انہیں خود کو اچھا لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
مزید پڑھ »
دِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیارانڈیا میں دِلی کی اسمبلی کے لیے ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی واضح برتری حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »
دِلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت یقینیانڈیا میں دِلی کی اسمبلی کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کو 70 میں سے 60 سے زیادہ نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ بی جے پی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی بھرپور مہم کے باوجود بڑی شکست کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »
نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکست NewDelhiELections AamAadmiParty Won BJP
مزید پڑھ »