مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیا

پاکستان خبریں خبریں

مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے

مطابق نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی، بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے نتائج کا اعلان آج کیا جا رہا ہے۔بھارتی

میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی 57 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر ہے جبکہ بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔کانگریس نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اس بار بھی کوئی نشست نہیں جیت سکی، 2015 میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتریدہلی انتخابات : ابتدائی نتائج میں عام آدمی پارٹی کوواضح برتری Delhi ElectionResults2020 AAP Heads Big Win BJP4India INCIndia AamAadmiParty PMOIndia India
مزید پڑھ »

نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئینئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
مزید پڑھ »

دِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیاردِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیارانڈیا میں دِلی کی اسمبلی کے لیے ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت ‏عام آدمی پارٹی واضح برتری حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:58