دِلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت یقینی

پاکستان خبریں خبریں

دِلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت یقینی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

DelhiElectionResults: عام آدمی پارٹی کی جیت یقینی، بی جے پی کو بڑی شکست کا سامنا۔ تفصیلات:

دِلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال نے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں اپنی جماعت کی بڑی کامیابی کے امکانات واضح ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلی کے لوگوں نے نئی سیاست کی بنیاد رکھی ہے۔ انہوں کہا کہ یہ نئی سیاست ’کام کی سیاست‘ ہے۔

ووٹنگ کے بعد تمام ایگزٹ پولز میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن بی جے پی کے بہت سے رہنماؤں نے دعوی کیا تھا کہ ایگزٹ پول کے نتائج غلط ثابت ہوں گے اور حکومت بی جے پی کی بنے گی۔لیکن منگل کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 70 سیٹوں پر آنے والے رجحانات کے مطابق عام آدمی پارٹی کو 60 سے زیادہ سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ ووٹ سنیچر کو ڈالے گئے تھے۔

عام آدمی پارٹی نے اپنے کام کے نام پر ووٹ مانگے تھے جبکہ بی جے پی نے دِلی کے مسائل سے زیادہ ملکی مسائل کو اٹھایا تھا اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے تمام قومی سطح کے رہنماؤں نے دِلی کے انتخابات میں پارٹی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے شرکت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:30