نیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدری

پاکستان خبریں خبریں

نیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزيشن ليڈرپراربوں روپےکی کرپشن کےالزامات ہيں، يہ الزامات ہمارے لگائے ہوئے نہيں ہيں، يہ الزامات ن ليگ اور پيپلزپارٹی کے ايک دوسرے پر لگائے ہوئے ہيں، نیب پر حکومت کااختیارنہیں ہے SamaaTV

Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 22 mins agoوفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزيشن ليڈرپراربوں روپےکی کرپشن کےالزامات ہيں، يہ الزامات ہمارے لگائے ہوئے نہيں ہيں، يہ الزامات ن ليگ اور پيپلزپارٹی کے ايک دوسرے پر لگائے ہوئے ہيں، نیب پر حکومت کااختیارنہیں ہے۔

انھوں نے بتایا کہ پیپلزپارٹی پر پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میں کیسز شروع ہوئے تھے، سال کا آغاز حکومت اور اپوزیشن کا بہت اچھا ہوا ہے، اپوزیشن پر کرپشن کے الزامات ہیں اور یہ ہمارے دور میں نہیں ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیابلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیشی کے موقع
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےراولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو (نیب ) میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج صبح1
مزید پڑھ »

وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیبوائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںبلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:13