وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب

پاکستان خبریں خبریں

وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan NAB ChairmanNAB JavedIqbal Newsonepk

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بدعنوانی کے ریفرنسز، انوسٹی گیشنز اور انکوائریوں کی منظوری کا امکان ہے۔ اس موقع پر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور نیب کا ایمان، کرپشن فری پاکستان ہے۔ قوم کی لوٹی رقم کی واپسی کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے مضاربہ، مشارکہ اسکینڈل کے 45 ملزمان کو گرفتار کیا اور 45 ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کردیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی کارکردگی، گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمدنیب کی کارکردگی، گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ سال بدعنوان عناصر سے 178 ارب روپے برآمد کئے، 944 ارب روپے مالیت کے 600 ریفرنسز عدالتوں میں دائر ہیں۔
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »

شاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلتشاہدخاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانےکی آخری مہلتشاہد خاقان، احسن اقبال کیس: نیب کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ملزم جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم،ملزموں کو فوری رہا کرنے کا حکمملزم جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم،ملزموں کو فوری رہا کرنے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکس چوری کیس میں گرفتار ملزموں کو فوری
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو ...' شہباز شریف کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے' نیب نے کس کیس میں لیگی رہنما کو کلین چٹ دیدی؟ خبرآگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:45