کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکس چوری کیس میں گرفتار ملزموں کو فوری
رہا کرنے کاحکم دیدیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملزم ادریس اور عمران جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،ایک ،ایک دن ملزم جیل میں سڑ رہا ہے آپ لوگ کیا کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکس چوری کیس میں ملزم عمران اور ادریس کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کی،وکیل شوکت حیات نے کہا کہ یہ کسٹمز کامعاملہ ہے ،نیب نے میرے موکل کو گرفتار...
چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر نیب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کامعاملہ آپ کا نہیں تو ملزم کو کیسے اپنے پاس رکھا؟،چیف جسٹس نے نیب حکام پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزم ادریس اور عمران جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے ،ایک ایک دن ملزم جیل میں سڑ رہا ہے آپ لوگ کیا کررہے ہیں،عدالت نے نیب کو فوری دونوں ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »