بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس

میںنیب راولپنڈی آفس پیش ہوگئے جبکہ بلاول بھٹو کے قافلے میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،بلاول بھٹو کی نیب آفس آمد کے موقع پرنیئر بخاری،شیری رحمان،نفیسہ شاہ،مہرین بھٹو ،قمر زمان کائرہ سمیت دیگر پارٹی رہنما موجود تھے۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس میںنیب راولپنڈی آفس پیش ہوگئے،نیب راولپنڈی اورنیب اولڈہیڈکوارٹرز کے سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلئے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے،چیئرمین نیب نے انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی،بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کمپنی کا2008سے2019تک تمام ریکارڈلانےکی ہدایت کی گئی تھی،نیب راولپنڈی نے زرداری گروپ کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی فہرست بھی مانگی تھی۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ...

میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کے تحریری بیان اور ایف بی آر سے حاصل ریکارڈ میں تضاد طلبی کاباعث بنا،نیب کاکہناہے کہ نیب کو حاصل ریکارڈ اوردستاویزکے مطابق بلاول بھٹو کا موقف درست نہیں پایاگیاجبکہ بلاول بھٹو کا موقف ہے کہ سیاسی اورتعلیمی مصروفیت کے باعث بیرون ملک رہا ،زرداری گروپ لمیٹڈکے کسی بھی اجلاس میں کبھی شریک نہیں ہوا ۔

نیب کاکہناہے کہ معاہدے کے وقت بلاول بھٹو پاکستان میں تھے ،کمپنی کے آڈٹ اکاﺅنٹس پر دستخط بھی کئے ،ایف بی آر کے پاس موجود ریکارڈ بھی بلاول بھٹو کے موقف کی نفی کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس ،بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی میں آج پیش ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »

وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتا ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےجے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گےراولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو (نیب ) میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج صبح1
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجمراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجاسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ایوان میں آتا ہوں اپوز
مزید پڑھ »

حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہحکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:48