مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنج

پاکستان خبریں خبریں

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنج مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو تمام ادارے دیوالیہ کے قریب تھے، اپوزیشن نے تمام عمارتوں کوگروی رکھا ہوا تھا، ہم نے حکومت سنبھالی تو 24 ہزار ارب قرضہ، پورا ملک گروی رکھا ہوا تھا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صحت انصاف کارڈ کا رخ سندھ کی طرف کیا تو پی پی نے اسے کیوں روکا، سندھ حکومت نے کہا ہمیں صحت انصاف کارڈ کے نام پر اعتراض ہے، سندھ حکومت کہتی ہے صحت انصاف کارڈ کانام تبدیل کر کے بی بی کے نام سے رکھنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیدحادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ ہم وصیت یا پرچی پر نہیں آئے، حرام کی کمائی پر بھی بڑے نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus Pakistan Afghanistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus pid_gov MoIB_Official Afghanistan Cooperation
مزید پڑھ »

حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیدحادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ ہم وصیت یا پرچی پر نہیں آئے، حرام کی کمائی پر بھی بڑے نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:51