حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعید

پاکستان خبریں خبریں

حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ ہم وصیت یا پرچی پر نہیں آئے، حرام کی کمائی پر بھی بڑے نہیں ہوئے۔

مراد سعید نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی کو جوابی چوٹ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں۔ ہمارے ارکان ان کی طرح حرام کی کمائی پر نہیں بلکہ محنت کرکے یہاں تک پہنچے ہیں۔ حادثاتی چیئرمین بننے والا ہمیں سیاست سکھائے گا۔ یہ اسمبلی میں ابو بچاؤ تحریک لے کر آ جاتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم معیشت کو مشکل سے نکال کر استحکام کی طرف لے کر آئے۔ آج پاکستان ایک پرامن ملک بنا اور سیاحت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے دور میں 100 ٹیکسٹائل ملز ان کے دور میں بند ہوئیں جبکہ ہم اداروں کو خسارے سے نکال کر فائدے کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں مزدور کا بیٹا ہوں، میری کوئی زمین اور جائیداد نہیں، ہم تو کشتیاں جلا کر آئے ہیں۔ ہم کسی کے غلام نہیں ہیں۔ میں زرداری کے بیٹے کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ پاکستان کا کوئی بھی حلقہ دیکھ لیں، میں مقابلے میں لڑوں گا۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی اراکان کی تنخواہوں بارے جھوٹ بولا، ہم نے واپس کیں اور سیلاب فنڈ میں دینے کا کہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوپرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہتجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دینسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »

’نِشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘’نِشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘’وہ اتنی ننھی تھی، خطرے کا شکار، تنہا، مسترد کر دی گئی۔ یہ وہ وقت تھا جب اسے خاندان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی، جب اسے ضرورت تھی کہ کوئی اسے تھامے، اسے اپنے سینے سے لگائے۔‘
مزید پڑھ »

رانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارانگ نمبر پر موبائل فون پر دوستی اور ملاقاتیں لیکن انجام کیا ہوتاہے؟ پولیس نے پاکستانیوں کوخبردار کردیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پاکستانی نوجوانوں کوخبردار کیا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:03